![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/ef/BangladeshUrdu.png/640px-BangladeshUrdu.png&w=640&q=50)
بنگلہ دیش کا انتظامی تقسیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
بنگلہ دیش آٹھ بڑے انتظامی علاقوں میں تقسیم ہے جنہیں ڈویژن (بنگالی: বিভাগ) کہا جاتا ہے۔ ہر ڈویژن کا نام اس کے دائرہ اختیار میں بڑے شہر کے نام منسوب ہے۔
- باریسال (বরিশাল Borishal)
- چٹاگانگ (চট্টগ্রাম Chôţţogram)
- ڈھاکہ (ঢাকা Đhaka)
- میمن سنگھ ڈویژن (ময়মনসিংহMoymonshingh)
- کھلنا (খুলনা Khulna)
- راجشاہی (রাজশাহী Rajshahi)
- رنگپور (রংপুর Rongpur)
- سلہٹ (সিলেট Silet)
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/ef/BangladeshUrdu.png/320px-BangladeshUrdu.png)