بلیک بیری آپریٹنگ سسٹم
From Wikipedia, the free encyclopedia
بلیک بیری آپریٹنگ سسٹم (blackberry os) ایک ملکیتی محمول اشتغالی نظام جسے رم (research in motion - rim) نے اپنے بلیک بیری ذکی محمولات اور لوحی کمپیوٹرز (tablet computer) کے لیے تیار کیا۔
اجمالی معلومات ڈویلپر, زبان تحریر ...
ڈویلپر | رم |
---|---|
زبان تحریر | سی++[1] |
آپریٹنگ سسٹم خاندان | محمول اشتغالی نظام |
فعالی حالت | موجودہ |
سورس ماڈل | مقفل مصدر |
ابتدائی رلیز | Version 1.0 for Pager BlackBerry 850; January 1999[2] Version 3.6 for smartphone BlackBerry 5810 Wireless Handheld; March 2002[3][4] |
تازہ ترین ریلیز | 7.1 (بلیک بیری بولڈ 9930) / مئی 2011؛ 12 برس قبل (2011-05) |
دستیاب زبان | کثیر لغتی |
پلیٹ فارم | بلیک بیری ذکی محمول |
کرنل قسم | جاوا ورچوئل مشین |
طے شدہ یوزر انٹرفیس | گراف صارفی سطح البین |
لائسنس | ملکیت |
رسمی ویب سائٹ | us |
بند کریں