![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/bc/%25D8%25A8%25D8%25B9%25D9%2582%25D9%2588%25D8%25A8%25D8%25A9.jpg/640px-%25D8%25A8%25D8%25B9%25D9%2582%25D9%2588%25D8%25A8%25D8%25A9.jpg&w=640&q=50)
بعقوبہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
بعقوبہ (عربی میں بعقوبة ) بغداد کے شمال مشرق میں 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع عراق کا ایک شہر ہے۔ یہ محافظہ دیالی میں شامل ہے اور اس صوبہ کا صدر مقام بھی ہے۔
![]() |
ویکی ذخائر پر بعقوبہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
اجمالی معلومات بعقوبة, ملک ...
بعقوبة | |
---|---|
قصبہ | |
![]() | |
![]() بعقوبہ نقشہ شمال بغداد | |
ملک | ![]() |
محافظہ | محافظہ دیالی |
آبادی (2003 est) | |
• کل | 467,900 |
بند کریں