From Wikipedia, the free encyclopedia
ہندوستانی فوج تقسیم ہند سے قبل برطانیہ کی فوج ہوا کرتی تھی۔ اس کا کام ہندوستان اور دیگر ریاستوں کی حفاظت کرنا ہوتا تھا جن کی بعض اوقات اپنی فوجیں بھی ہوا کرتی تھیں۔[1]
برطانوی ہندی فوج سلطنت برطانیہ کی اہم عسکری فوج تھی جن کی خدمات ہندوستان اور اس سے باہر بھی موجود تھی خاص کر جنگ عظیم اول اور جنگ عظیم دوم میں اس فوج نے برطانوی مفادات کا خوب دفاع کیا۔ یہ نام سرکاری سطح پر 1895ء میں استعمال کیا گیا ۔1903ء میں ہندوستانی فوج میں مزید تین افواج کو شامل کیا گیا۔ یہ فوج آرمی آف انڈیا (جس میں برطانوی انگریز اور ہندوستانی فوج دونوں شامل تھی )سے الگ فوج تھی .
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.