بحیرہ From Wikipedia, the free encyclopedia
بحیرہ بسمارک (Bismarck Sea) جنوب مغربی بحر الکاہل میں واقع ہے۔ یہ پاپوا نیو گنی کے شمال اور بسمارک مجمع الجزائر کے جنوب میں ہے۔ اس کا نام جرمن چانسلر آٹو وان بسمارک کے اعزاز میں رکھا گیا ہے۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بحیرہ بسمارک کا فرش حالیہ استکشاف کے مطابق معدنیات کی دولت سے مالا مال ہے۔ جس میں سلفائیڈز، تانبے، جست، چاندی اور سونے کے ذخائر قابل ذکر ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.