بتFrom Wikipedia, the free encyclopedia بُت یا صنم ایک تصویر یا مادی شے ہوتی ہے جو کسی خدائی کی نمائندگی کرتی ہے جس کے نام مذہبی پرشتش کی جاتی ہے۔ عام زندگی میں بُت ایسی چیز کو بھی کہا جاتا ہے جس کی اندھی ستائش، تعظیم اور عقیدت کی جائے۔
بُت یا صنم ایک تصویر یا مادی شے ہوتی ہے جو کسی خدائی کی نمائندگی کرتی ہے جس کے نام مذہبی پرشتش کی جاتی ہے۔ عام زندگی میں بُت ایسی چیز کو بھی کہا جاتا ہے جس کی اندھی ستائش، تعظیم اور عقیدت کی جائے۔