باپھوتھاٹسوانا (انگریزی: Bophuthatswana) ( مطلب : ٹسوانا لوگوں کا اتحاد) ، سرکاری طور پر جمہوریہ باپھوتھا ٹسوانا ، ایک بنتوستان تھا ، جو جنوبی افریقا میں ٹسوانا قومیت کے لوگوں کے لیے قائم کیا گیا تھا ، اس کا صدرمقام مماباتھو شہر تھا ۔

اجمالی معلومات جمہوریہ بپھوتھاٹسواناRepublic of BophuthatswanaRepaboleki ya BophuthatswanaRepubliek van Bophuthatswana, حیثیت ...
جمہوریہ بپھوتھاٹسوانا
Republic of Bophuthatswana
Repaboleki ya Bophuthatswana
Republiek van Bophuthatswana
1977–1994
Thumb
شعار: 
ترانہ: 
Thumb
Location of Bophuthatswana in Southern Africa.
حیثیتبنتوستان
(برائے نام پارلیمانی جمہوریت)
دار الحکومتممباتھو
عمومی زبانیںسوانا
انگریزی
ایفریکانز
صدر 
مقننہپارلیمان
 پارلیمان
صدر اور قومی اسمبلی
 قومی اسمبلیc
24 علاقائی نمائندےd
12 غیر ووٹنگ ماہرینd, e
72 منتخب اراکین پارلیمان
تاریخ 
 خود حکومت
1 جون 1972
 
6 دسمبر 1977
 فوجی بغاوت
1988
 فوجی بغاوت
1990
 بغاوت / فوجی بغاوت
1994
 
27 اپریل 1994
رقبہ
1980[1]44,109 کلومیٹر2 (17,031 مربع میل)
آبادی
 1980[1]
1323315
 1991[2]
1478950
کرنسیجنوبی افریقی رانڈ
ماقبل
مابعد
جنوبی افریقہ
جنوبی افریقہ
  1. Bophuthatswana at Flags of the World.
  2. Constitution of the Republic of Bophuthatswana as amended in 1984, Schedule 1.
  3. ibid., Chapter 5.
  4. Appointed.
  5. With or without citizenship.
بند کریں

تاریخی طور پر باپھوتھاٹسوانا پہلا علاقہ یا بنتوستان تھا جس نے اپنی آزاد ریاست کا اعلان کیا ۔ 1994ء میں اس کو دوبارہ جنوبی افریقا میں شامل کر لیاگیا اور اس کے علاقے کو نئے صوبوں اورینج فری سٹیٹ ( اب فری سٹیپ) شمال مغربی صوبہ اور مشرقی ٹرانسوال ( اب مپومالانگا) میں بانٹ دیا گیا ۔

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.