From Wikipedia, the free encyclopedia
بانس میں لکڑی جیسے ایک ہزار سے زائد اقسام کی لمبی اور تن آور بوٹیوں کا نام ہے۔
بانس | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | قبیلہ |
جماعت بندی | |
مملکت اعلی | حیویات |
عالم اعلی | حقیقی المرکزیہ |
مملکت | نباتات |
ذیلی مملکت | ویریدیپلانٹے |
ذیلی مملکت | سٹرپٹوفیٹا |
جزو گروہ | ایمبریوفائیٹ |
تحتی گروہ | نباتات عروقی |
ذیلی تقسیم | تخم بردار پودا |
سائنسی نام | |
Bambuseae Barthélémy Du Mortier ، 1829 | |
| |
درستی - ترمیم |
بانس کی زیادہ تر قسمیں کھوکھلے تنوں کی ہوتی ہیں اور ان کو گانٹھوں یا جوڑوں میں تقسیم کیا جاتا ہے اور چینیوں نے دو ہزار سال قبل کاغذی صنعت میں بانسوں کو استعمال کیا ہے۔ بانس گھریلو فرنیچر کی تیاری میں بھی استعمال ہوتا ہے اور یوروپ اور انٹارکٹیکا کے علاوہ تمام براعظموں میں اس کی پیداوار ہوتی ہے۔
بانس کی زرعی پیداوار ممکن ہے، بارش کے ساتھ درمیانے موسم میں اس کی زراعت کو ترجیح دی جاتی ہے، تاہم موسم گرما میں بھی کوئی حرج نہیں ہے ، بشرطیکہ انھیں سائے میں رکھا جائے نیز دھوپ اور گرمی سے بچایا جائے۔
دنیا بھر میں بانس کی تقریباً 92 انواع اور 5000 اقسام ہیں۔ بانس دنیا کے تیز ترین اُگنے والے پودوں میں سے ایک ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.