From Wikipedia, the free encyclopedia
یونانی دیومالا کے بارہ اہم ترین خدا، جو کوہ اولمپس میں بستے تھے۔ ان کے نام یہ ہیں :
سانچہ:Greek myth (Olympian)
یونانی نام | رومن نام | مجسمہ | اختیارات۔.. | نسل |
---|---|---|---|---|
زیوس | جوپٹر | خداؤں کا بادشاہ اور اولمپس کا حاکم; آسمان، بجلی اور انصاف کا خدا | پہلی | |
ہیرہ | جونو | خداؤں کی ملکہ جنتّوں کی دیوی، ملن، مامتا اور مونث کی دیوی | پہلی | |
پوزائڈن | نیپٹیون | سمندروں کا آقا، زلزلوں اور گھوڑوں کا خدا | پہلی | |
ڈمیٹر | سیریس | زرخیزی، ہریالی، سبزہ اور قدرت کی دیوی | پہلی | |
ہیسٹیہ | ویسٹا | گھر اور گھرداری کی دیوی (ڈائنوسس کو بارہ اولمپویوں میں شامل کرنے کی خاطر اس نے اولمپس چھوڑ دیا) | پہلی | |
ایفرودیت | زہرہ | محبت، حوس، خوبصورتی اور زچگی کی دیوی۔ | دوسری | |
اپالو | اپالو | سوریہ دیوتا: روشنی، شفا، موسیقی، علم جفر، تیراندازی اور صداقت کا خدا | دوسری | |
آریس | مارس | جنگ، نفرتوں، انتشار اور خون خرابے کا خدا | دوسری | |
آرٹیمیس | ڈائنا (دیوی) | شکار، حوروں اور چاند کی دیوی | دوسری | |
ایتھنے | منیورا | عقل، کاریگری اور جنگی منصوبہ بندی کی دیوی | دوسری | |
ہیفاعستس | ولکن | خداؤں کا لوہار: آگ اور بھٹیوں کا خدا | دوسری | |
ہرمیس | مرکری | خداؤں کا قاصد: تجارت، کاروبار، تیزی اور چوروں کا خدا | دوسری |
ویکی ذخائر پر بارہ اولمپوی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.