1936 میں مملکت برطانیہ کا بادشاہ اور شہنشاہ ہندوستان From Wikipedia, the free encyclopedia
شاہ برطانیہ۔ اپنے والد جارج پنجم کی وفات کے بعد، 20 جنوری 1936ء کو تخت نشین ہوا۔ ایک امریکی خاتون والس سمپسن کے عشق میں مبتلا تھا۔ برطانوی پارلیمنٹ اس شادی کے خلاف تھی۔ تخت پر عشق کو ترجیح دی اور 11 دسمبر 1936ء کو حکومت سے دست بردار ہو گیا۔ 1940ء تا 1945ء جرائر بہاما کا گورنر رہا۔ اس کے بعد بقیہ زندگی گوشہ گمنامی میں گزاری۔ حکومت برطانیہ نے ڈیوک آف ونڈسر کا خطاب دیا۔
ویکی ذخائر پر ایڈورڈ ہشتم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ایڈورڈ ہشتم Edward VIII | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ایڈورڈ ہشتم، 1919 | |||||||
شاہ مملکت متحدہ اور برطانوی ڈومنین, شہنشاہ ہند (دیگر...) | |||||||
20 جنوری 1936 – 11 دسمبر 1936 | |||||||
پیشرو | جارج پنجم | ||||||
جانشین | جارج ششم | ||||||
وزرائے اعظم | دیکھیے فہرست | ||||||
شریک حیات | والس سمپسن | ||||||
| |||||||
خاندان | خاندان ونڈسر | ||||||
والد | جارج پنجم | ||||||
والدہ | Mary of Teck | ||||||
پیدائش | 23 جون 1894 سرے، مملکت متحدہ | ||||||
وفات | 28 مئی 1972 (عمر 77) پیرس، فرانس | ||||||
تدفین | 5 جون 1972بارکشائر | ||||||
مذہب | Anglican | ||||||
دستخط |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.