ایڈوبی کریٹیو کلاؤڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایڈوبی کریٹیو کلاؤڈ ایڈوبی سسٹم کی طرف سے خدمات ہیں جن سے صارفین ایڈوبی سسٹم کے سافٹ وئیرز، تصاویر، ویڈیوز وغیرہ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ان خدمات کی میزبانی کے لیے ایڈوبی سسٹم نے امیزون کے کمپیوٹر حاصل کیے ہوئے ہیں جہاں یہ یہ خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔ اس سروس کا اعلان اکتوبر 2011 کو کیا گیا تھا۔
اجمالی معلومات تیار کردہ, ابتدائی اشاعت ...
تیار کردہ | ایڈوبی |
---|---|
ابتدائی اشاعت | اکتوبر 2011؛ 12 برس قبل (2011-10) |
مستحکم اشاعت | CC 2020 / نومبر 4، 2019؛ 4 سال قبل (2019-11-04) |
آپریٹنگ سسٹم | مائیکروسافٹ ونڈوز، میک او ایس |
دستیاب زبانیں | انگریزی زبان |
صنف | Software suite |
اجازت نامہ | Software as a service |
ویب سائٹ | www |
بند کریں