ایڈوبی کریٹیو سوئیٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایڈوبی کریٹیو سوئیٹ (CS) سافٹ وئیرز کا ایسا مجموعہ ہے جس میں گرافک ڈیزائن، ویڈیو کی ایڈٹنگ اور ویب ڈویلپمنٹ کے سافٹ وئیر شامل ہیں۔ اس میں شامل تمام اطاقیوں (ایپلی کیشنز) کو ایڈوبی نے بنایا ہے۔ ایڈوبی سسٹم اس سے پہلے بھی اس لے مختلف ورژن جاری کرتا رہا ہے۔ موجودہ ورژن کا نمبر 6 ہے۔
اجمالی معلومات تیار کردہ, ابتدائی اشاعت ...
تیار کردہ | ایڈوبی |
---|---|
ابتدائی اشاعت | 1 ستمبر 2003ء (2003ء-09-01) |
مستحکم اشاعت | کریٹیو سوئیٹ 6 / 7 مئی 2012ء (2012ء-05-07) |
ارتقائی حالت | Discontinued (Will continue Long-term support only) |
آپریٹنگ سسٹم | Windows (32-bit; 64-bit for Vista and 7). میک او ایس (32-bit; partial 64-bit) ("Premiere" and "After Effects" require a 64-bit OS) |
دستیاب زبانیں | کثیر زبان |
صنف | Digital media creation and editing |
اجازت نامہ | ملکیتی |
ویب سائٹ | ایڈوبی کریٹیو سوئیٹ |
بند کریں