ایم 3 موٹروے (پاکستان)
From Wikipedia, the free encyclopedia
اجمالی معلومات Route information, Length ...
ایم-3 | |
---|---|
Route information | |
Length | 230 کلومیٹر (140 میل) |
Existed | 2004–present |
History | 2019 میں تکمیل |
Major junctions | |
From | لاہور |
Major intersections | M2 |
To | عبدالحکیم |
Location | |
Country | پاکستان |
Major cities | ننکانہ صاحب، جڑانوالہ |
Highway system | |
|
بند کریں
موٹروے ایم 3، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ایک موٹروے ہے۔ یہ 230 کلومیٹر طویل ہے اور یہ لاہور کے قریب موجود ایم 2 (M2) اور ایم 3 (M3) کے سنگم سے شروع ہو کر عبدالحکیم کے قریب ایم 4 تک جاتی ہے۔
موٹروے ایم 2 کی طرح یہ بھی 6 لین پر مشتمل ہے۔