From Wikipedia, the free encyclopedia
ایم 1 یا ایم ون (ًM1) پاکستان میں موٹروے ہے جو خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملاتی ہے۔ یہ 155 کلومیٹر طویل ہے، 88 کلومیٹر خیبر پختونخوا میں اور 67 کلومیٹر پنجاب میں واقع ہے۔ یہ افغانستان اور وسطی ایشیا کے لیے ایک اہم رابطہ سڑک بن چکی ہے۔ یہ پاکستان موٹروے کا حصہ ہے۔[1]
}}
ایم ون موٹروے | ||
شمال کی طرف جانے والے راستے | جنگشن | جنوب کی طرف جانے والے راستے |
ہوائی اڈا لنک روڈ (مغرب) | آسلام آباد لنگ روڈ سے (مشرق) | |
حسن ابدال سے N5 | اٹک سے ب رہان اور N5 | |
صوابی سے ٹوپی | ||
رشکی اور مردان تک | نوشہرہ تک | |
چارسدہ سے تخت بائی اور N5 تک | ||
پشاور، سے طورخم اور N5 تک |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.