![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/02/Seal_of_the_Joint_Staff_of_the_Islamic_Republic_of_Iran_Army.svg/langur-640px-Seal_of_the_Joint_Staff_of_the_Islamic_Republic_of_Iran_Army.svg.png&w=640&q=50)
ايرانی افواج کا مشترکہ اسٹاف
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا مشترکہ سٹاف (فارسی: ستاد مشترک ارتش جمهوری اسلامی ایران) اور ایران کی چاروں مسلح افواج کا سربراہی ادارہ ہے اس کا بنيادی مقصد چاروں مسلح افواج کی کاروائيوں کو باہمی ربط فراہم کرنا ہے۔ فوجی پوليس اور کمانڈ اينڈ سٹاف يونيورسٹی اس کے براراست ماتحت ہيں۔
اجمالی معلومات اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا مشترکہ سٹاف, قیام ...
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا مشترکہ سٹاف | |
---|---|
ستاد مشترک ارتش جمهوری اسلامی ایران | |
![]() اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا مشترکہ سٹاف کا نشان | |
قیام | 1921 |
موجودہ شکل | 1998 |
قیادت | |
کمانڈر ان چیف | میجر جنرل عطاااللہ صالحی |
چیف آف اسٹاف | بریگیڈیئر جنرل محمد حسين دادراس |
بند کریں