اودیسہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
اودیسہ (یوکرینی: Оде́са، نقحر: اودیسا؛ روسی: Оде́сса، نقحر: اودیسسا ) یوکرائن کا پانچواں سب سے بڑا شہر ہے۔ اودیسا بحیرہ اسود کے شمال مغربی ساحل پر واقع ایک اہم بندرگاہ اور اودیسا اوبلاست کا انتظامی مرکز ہے۔
اجمالی معلومات ملک, اوبلاست ...
پوٹمکن زینے | |
ملک | یوکرین |
اوبلاست | اودیسا اوبلاست |
بلدیہ شہر | اودیسا |
بندرگاہ کی بنیاد | 2 ستمبر 1794 |
حکومت | |
• میئر | Genadiy Truhanov |
رقبہ | |
• شہر | 236.9 کلومیٹر2 (91.5 میل مربع) |
بلندی | 40 میل (130 فٹ) |
بلند ترین پیمائش | 65 میل (213 فٹ) |
پست ترین پیمائش | −4.2 میل (−13.8 فٹ) |
آبادی (1 جولائی 2011) | |
• شہر | 1,003,705 |
• کثافت | 6,141/کلومیٹر2 (15,910/میل مربع) |
• میٹرو | 1,191,000 |
• نام آبادی | یوکرینی: Одесит, одеситка |
منطقۂ وقت | مشرقی یورپی وقت (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3) |
رمز ڈاک | 65000–65480 |
ٹیلی فون کوڈ | +380 48 |
ویب سائٹ | www.odessa.ua |
بند کریں