From Wikipedia, the free encyclopedia
انسان میں میندلی وراثت آن لائن (Online Mendelian Inheritance in Men) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ انسان میں ہونے والی مینڈلی وراثت کی ایک فہرست ہے جسے Victor A. McKusick اور ساتھیوں نے جامعہ جونز ہوپکنز میں بنام انسان میں مینڈلی وراثت (Mendelian Inheritance in Man) تیا کیا تھا اور اسے آن لائن (online) پیش کرنے کا کام قومی مرکز برائے معلومات حیاتی طرزیات (National Center for Biotechnology Information) نے انجام دیا ہے۔ اسے او ایم آئی ایم کے اختصار سے ظاہر کیا جاتا ہے اور اس اردو دائرہ المعارف پر چند مقامات پر جگہ کی کمیابی کے باعث اسے صرف اوایـم بھی لکھا گیا ہے، ایسے تمام مقامات کے ربط اسی صفحے کی جانب لے آتے ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.