From Wikipedia, the free encyclopedia
بلوچستان کے ممتاز وکیل، جج اور دو مرتبہ صوبے کے گورنر رہے۔
جسٹس امیر الملک مینگل 13 اپریل 1945ء کو نوشکی میں پیدا ہوئے ۔
جامعہ کراچی سے ایم اے سیاسیات اور ایل ایل بی اسلامیہ لا کالج کراچی سے 1968 میں کیا ۔
1972 میں بلوچستان ہائی کورٹ میں وکالت کرنے لگے بار ایسوسی ایشن سے بھی وابستہ رہے 17 نومبر 1996 تا 12 اپریل 1999 تک چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ رہے
دو مرتبہ صوبے کے گورنر رہے۔ پہلی مرتبہ 1997ء میں اور پھر 25 اکتوبر 1999 تا 29 جنوری 2003 تک گورنر بلوچستان کے عہدے پر فائز رہے ۔
جسٹس ریٹائرڈ امیر الملک مینگل کا شمار براہوئی کے ترقی پسند ادیبوں میں ہوتا ہے امیر الملک مینگل براہوئی ادب کے دوسرے دور کی پہلی لڑی کے ادیب اور شاعر ہیں ۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ ( جورنا پھل ) 1992 میں شائع ہوا تھا۔دوسری کتاب ( چلہ نا تو بے ) 1997 میں زمرد پبلی کیشنزسے شائع ہوئی،
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.