امپیریل لائنز
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
امپیریل لائنز ایک پیشہ ور کرکٹ ٹیم ہے جو سنٹرل گوٹینگ کی نمائندگی کرتی ہے جو پہلے ٹرانسوال تھا اور جنوبی افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیم کا فیڈر ہے۔ ہوم وینیو جوہانسبرگ میں امپیریل وانڈررز اسٹیڈیم نیو وانڈررز اسٹیڈیم ) ہے۔ ٹیم سی ایس اے 4 روزہ سیریز کے فرسٹ کلاس کرکٹ مقابلے کے ساتھ ساتھ مومینٹم ایک روزہ کپ ، صوبائی ٹی 20 ناک آؤٹ مقابلہ اور سی ایس اے ٹی 20 چیلنج محدود اوور مقابلوں میں بھی کھیلتی ہے۔
افراد کار | |||
---|---|---|---|
کپتان | ٹیمبا باوما ملوسی سیبوٹو ڈومینک ہینڈرکس | ||
کوچ | وانڈیل گواوو | ||
معلومات ٹیم | |||
رنگ | Red Royal Blue Gold | ||
تاسیس | 2003 | ||
ڈی پی ورلڈ وانڈررز اسٹیڈیم (مرکزی مقام) | |||
گنجائش | 34,000 (ڈی پی ورلڈ وانڈررز ) | ||
باضابطہ ویب سائٹ: | https://lionscricket.co.za/ | ||
|
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.