افریکانز
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایفریکانز یا افریکانز (Afrikaans) (تلفظ: /ˌɑːfr[invalid input: 'ɨ']ˈkɑːns/ یا /-ˈkɑːnz/)[4][5] جنوبی افریقا کی سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔ یہ جنوبی افریقا، نمیبیا اور ایک کم حد تک بوٹسوانا اور زمبابوے میں بولی جاتی ہے۔
اجمالی معلومات افریکانز Afrikaans, تلفظ ...
افریکانز Afrikaans | |
---|---|
تلفظ | [ɐfriˈkɑ:ns] |
مقامی | جنوبی افریقا، نمیبیا |
مقامی متکلمین | 7.1 ملین (2011 مردم شماری)e18 10.3 ملین بطور دوسری زبان جنوبی افریقہ میں (2002)[1] |
ہند۔یورپی
| |
| |
اشارتی اشکال | Signed Afrikaans[2] |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | ![]() |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
منظم از | Die Taalkommissie |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | af |
آیزو 639-2 | afr |
آیزو 639-3 | afr |
گلوٹولاگ | afri1274 [3] |
کرہ لسانی | 52-ACB-ba |
![]() | |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں