اصطلاحات سلعیات
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ صفحہ مرضِ سرطان سے متعلق ایسی اصطلاحات اور ان کی مختصر وضاحت پر مشتمل ہے کہ جن کی اہمیت کی وجہ سے انھیں صرف الفاظ معنی کی صورت میں لکھ دینا ناکافی محسوس ہوتا ہے لہذا یہاں ان کی مختصر وضاحت یا تعریف دینا سرطان کے مرض کو مکمل سمجھنے کے لیے مفید ہوگا۔ جہاں ضرورت پیش آئی وہاں متعلقہ اصطلاح کا الگ صفحہ بھی بنایا جا سکتا ہے۔ اس مرض پر تفصیلی مضامین کے لیے دیکھیے سرطان (Cancer) اور علم الاورام (Oncology)۔ |