From Wikipedia, the free encyclopedia
https://www.facebook.com/profile.php?id=100093555717357
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
ہ ہہہ ہہ ݪݪګہګہہ ہہشعاع ریزی یا اشعاع (Radiation) ایک عمل ہے جس میں ایک جسم یا جوہر، موجوں یا محرک جوہری ذرات کی شکل میں توانائی اُس وقت خارج کرتا ہے جب وہ زیادہ توانائی کی حالت سے کم توانائی کی حالت پر تبدیل ہوتا ہے۔
ایٹمی مادہ پر اِس کے اثر کی بنیاد پر اِس کی دو اقسام ہو سکتی ہیں : آئنسازی اور غیر آئنسازی۔ تاہم شعاع ریزی کا لفظ عموماً آئنسازی شعاع ریزی کے لیے اِستعمال ہوتا ہے۔ آئنسازی شعاع ریزی میں جوہروں یا سالموں کو آئینوں میں تبدیل کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے جبکہ غیر آئنسازی شعاع ریزی میں یہ صلاحیت نہیں ہوتی۔ تابکار مواد وہ طبعی مادہ ہے جو آئنسازی شعاعیں خارج کرتا ہے۔
شعاع ریزی کی اصل میں تین اقسام ہیں : عہ شعاعیں ، بہ شعاعیں اور حبہ شعاعیں . یہ تمام شعاعیں غیر مستحکم جوہر کے مرکزہ سے خارج ہوتی ہیں .
ویکی ذخائر پر اشعاع (طبیعیات) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.