اردشیر بہمن دراز دست ایران کا افسانوی بادشاہ جو اپنے دادا گستاسپ کے بعد تخت پر بیٹھا۔ اس کا باپ اسفندیار رستم سے لڑتا ہوا مارا گیاگیا تھا۔ اس لیے اس نے رستم کے وطن سیستان پر حملہ کیا۔ رستم مر چکا تھا مگراس کا بوڑھا باپ زال زندہ تھا۔ اس نے بہمن کی اطاعت قبول کر لی۔ لیکن رستم کے بیٹے فرامرز نے بہمن کا مقابلہ کیا اور میدان جنگ میں کام آیا۔ کچھ عرصے بعد اُسے زہریلے سانپ نے ڈس لیا۔ اس کی بیٹی ہما اس کی جانشین بنی اور 32 سال حکومت کی۔

اس کے علاوہ اردشیر اول، اردو شیر دوم کے نام سے ہنجامنشی خاندان کے بادشاہ بھی ایران کی تاریخ میں گذرے ہیں۔

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.