From Wikipedia, the free encyclopedia
اختر کرنانہ ریلوے اسٹیشن کرنانہ ، گجرات ضلع کے پنجاب صوبے ، پاکستان میں واقع ہے۔ اختر کرنانہ ریلوے اسٹیشن ضلع گجرات کے علاقہ کرنانہ میں شورکوٹ، لالاموسیٰ برانچ لائن پر لالاموسیٰ جنکشن کے فوراً واقع ہے۔
اختر کرنانہ ریلوے اسٹیشن Akhtar Karnana Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
متناسقات | 32.665786°N 73.873739°E | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن | ||||||||||
پلیٹ فارم | 1 | ||||||||||
ٹریک | 1 | ||||||||||
تعمیرات | |||||||||||
پارکنگ | نہیں | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
عام رسائی | 26 مارچ 1984 | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
یہ اسٹیشن چودھری اختر علی کرنانہ اور محمد منیر مغل نے 1884ء میں تعمیر کروایا تھا اور اب بھی ان کا خاندان اس کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔
یہاں پر چناب پیسنجر کا سٹاپ ہے جو سرگودھا سے لالاموسیٰ کے درمیان چلتی ہے ۔ جبکہ قریب ہی واقع ڈنگہ/ لالاموسیٰ جنکشن سے کراچی، لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، حیدرآباد، بہاولپور، رحیم یار خان، پشاور اور کوئٹہ کے لیے گاڑی لی جا سکتی ہے۔
اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.