![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/ae/Samarra_map.png/640px-Samarra_map.png&w=640&q=50)
ابوغریب
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابوغریب (تلفظ: ابو غُرَیب) عراق کا ایک شہر ہے جو بغداد کے قریب مغرب کی طرف واقع ہے۔ اس کی آبادی دو لاکھ کے قریب ہے۔ یہاں کا ایک زندان (قیدخانہ) امریکیوں کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے بہت مشہور ہے۔
![]() |
ویکی ذخائر پر ابوغریب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
اجمالی معلومات مدينة أبو غريب ابوغریب شہر, ملک ...
مدينة أبو غريب ابوغریب شہر | |
---|---|
قصبہ | |
![]() نقشہ ابوغریب بغداد کے قریب | |
ملک | عراق |
محافظہ | محافظہ بغداد |
آبادی (2003) | |
• کل | 189,000 |
بند کریں