ابو الحسن اشعری
علم الکلام کے بانی / From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو الحسن اشعری عباسی دور کے مشہور مسلمان عالم دین اور علم کلام کے بانی تھے۔
اجمالی معلومات ابو الحسن اشعری, (عربی میں: أبو الحسن الأشعري) ...
ابو الحسن اشعری | |
---|---|
(عربی میں: أبو الحسن الأشعري) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 873ء [1][2][3][4][5][6][7] بصرہ [1][8] |
وفات | سنہ 935ء (61–62 سال)[2][3] بغداد [1][8] |
عملی زندگی | |
استاذ | ابو علی الجبائی [9]، ابو اسحاق مروزی [9]، ابن سریج [10] |
پیشہ | الٰہیات دان ، متکلم ، فلسفی ، مفسر قرآن ، فقیہ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [11][12] |
شعبۂ عمل | اسلامی الٰہیات ، علم کلام |
درستی - ترمیم |
بند کریں