آمرFrom Wikipedia, the free encyclopedia آمر یعنی حکم دینے والا رومن عہد میں ڈکٹیٹر ایک قسم کا مجسٹریٹ ہوتا تھا جسے غیر معمولی حالات میں چھ ماہ کے عرصے کے لیے اختیارات تفویض کیے جاتے تھے۔ جدید زمانے میں ڈکٹیٹر کسی ایسے حکمران کو کہتے ہیں جو آئینی حدود سے متجاوز اختیارات کا مالک ہو۔
آمر یعنی حکم دینے والا رومن عہد میں ڈکٹیٹر ایک قسم کا مجسٹریٹ ہوتا تھا جسے غیر معمولی حالات میں چھ ماہ کے عرصے کے لیے اختیارات تفویض کیے جاتے تھے۔ جدید زمانے میں ڈکٹیٹر کسی ایسے حکمران کو کہتے ہیں جو آئینی حدود سے متجاوز اختیارات کا مالک ہو۔