آرڈر آف دی ریڈ سٹار
From Wikipedia, the free encyclopedia
The آرڈر آف دی ریڈ سٹار ( روسی زبان میں: Орден Красной Звезды،روسی رومن زبان میں : Orden Krasnoy Zvezdy) سوویت یونین کا ایک فوجی اعزاز تھا۔ یہ 6 اپریل 1930 کے یو ایس ایس آر کے سپریم سوویت کے پریزیڈیم کے فرمان کے ذریعہ قائم کیا گیا تھا لیکن اس کے قانون کی وضاحت صرف 5 مئی 1930 کے یو ایس ایس آر کے سپریم سوویت کے پریزیڈیم کے فرمان میں کی گئی تھی۔ اس قانون میں7 مئی 1936، 19 جون 1943 ، 26 فروری 1946 ، 15 اکتوبر 1947، 16 دسمبر 1947 کے یو ایس ایس آر کے سپریم سوویت کے پریزیڈیم کے فرمانوں کے ذریعے ترمیم کی گئی ۔اور 28 مارچ 1980 کے فرمان نمبر 1803-X کے ذریعے ترامیم کی گئیں۔