![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/ab/National_Emblem_of_the_People%2527s_Republic_of_China_%25282%2529.svg/langur-640px-National_Emblem_of_the_People%2527s_Republic_of_China_%25282%2529.svg.png&w=640&q=50)
آئین چین
From Wikipedia, the free encyclopedia
آئین چین عوامی جمہوریہ چین کا دستور اعلیٰ ہے۔ موجودہ آئین 4 دسمبر 1982ء کو پانچویں قومی عوامی کانگریس نے منظور کیا جس میں 1998ء، 1993ء، 1999ء، 2004ء اور 2008ء میں متعدد ترمیمیں کی گئیں۔ موجودہ آئین سے قبل 1954ء، 1975ء اور 1978ء میں تین آئین اور بنے تھے جو منسوخ قرار دیے گئے۔ آئین میں مندرجہ ذیل پانچ حصے ہیں:
- تمہید
- بنیادی اصول
- بنیادی حقوق
- شہریوں کے فرائض
- ریاست کا ڈھانچہ (قومی عوامی کانگریس، عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل، عوامی علاقائی کانگریس، علاقائی عوامی حکومت،عوامی عدالتیں، قومی پرچم اور ریاست کا نشان)
اجمالی معلومات آئین چین, روایتی چینی ...
آئین چین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
روایتی چینی | 中華人民共和國憲法 | ||||||
سادہ چینی | 中华人民共和国宪法 | ||||||
|
بند کریں