Map Graph

پنڈ سوکہ

پنڈ سوکہ پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع جہلم میں واقع ہے۔ اس گاؤں میں مکمل طور پہ جنجوعہ راجپوت برادری آباد ہے اور یہ گاؤں قدیم تاریخ کا حامل ہے یہاں کھدائی کے دوران بہت سے پرانے ادوار کے برتن اوزار اور سکے ملے ہیں اور یہاں سکندر اعظم کے فوجیوں کی قبریں بھی موجود ہیں یہ جہلم کا خوبصورت ترین گاؤں جو ایک پہاڑ پہ آباد ہے

Read article
فائل:Pind_Sawika_ancient_graveyard.jpg