Map Graph

وی آراے کرکٹ گراؤنڈ

وی آر اے کرکٹ گراؤنڈ ایمسٹیلوین، ہالینڈ میں واقع ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے، یہ وی آر اے ایمسٹرڈیم کا 1939ء سے ہوم گراؤنڈ بھی ہے۔ ۔اس میں 4،500 شائقین کی گنجائش ہے اور ورلڈ کرکٹ لیگ، انٹرکنٹینینٹل کپ اور سی بی 40 ہالینڈ میں ملکی سطح کے کھیلوں کی باقاعدگی سے میزبانی کرتا ہے۔

Read article