Map Graph

سلسلہ کوہ راکی

سلسلہ کوہ راکی براعظم شمالی امریکا کا سب سے بڑا پہاڑي سلسلہ ہے۔ براعظم کے مغرب ک جانب واقع ہے۔ اس کی لمبائی 4800 کلومیٹر سے زائد ہے۔ شمال میں برٹش کولمبیا کینیڈا سے شروع ہو کر جنوب میں نیو میکسیکو امریکہ تک پھیلا ہوا ہے۔ ماؤنٹ البرٹ 14440 فٹ بلند اس سلسلہ کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔

Read article
فائل:Moraine_Lake_17092005.jpgفائل:RockyMountainsLocatorMap.png