Map Graph

رودوش

رودوش یا روڈس یا رہوڈس یا رودس یونان کا ایک جزیرہ ہے جو بحیرہ ایجیئن میں واقع ہے۔ یہ ترکی کے مغربی ساحلوں سے صرف 11 میل دور یونان اور قبرص کے درمیان واقع ہے۔ 2004ء کے مطابق جزیرے کی آبادی 110،000 ہے جن میں سے 55 سے 60 ہزار افراد تجارتی مرکز رہوڈس شہر میں بستے ہیں۔

Read article
فائل:Maltan_knights_castle_in_rh.jpgفائل:Greece_location_map.svgفائل:2011_Dimos_Rodou.pngفائل:Feb20445.JPGفائل:Rhodes_by_Piri_Reis.jpg