Map Graph

دریائے گیبے

دریائے گیبے جنوب مغربی ایتھوپیا میں دریائے اومو کا سب سے بڑا معاون دریا ہے اور عام طور پر جنوب سے جنوب مشرق میں بہتا ہے۔ دریائے گیبے، نسبتا چھوٹے دریائے وابے کے ساتھ مقام 8°19′N 37°28′E پر ملکر دریائے اومو کی تشکیل کرتا ہے۔ نکاسی کے پورے طاس کو دریائے اومو۔گیبے کے طاس کا نام دیا جاتا ہے، جس میں گیبے اور اومو بالترتیب اوپر اور نیچے کے علاقوں کی نکاسی کرتے ہیں۔ ایتھوپیا کے زیادہ تر دریاؤں کی طرح دریائے گیبے بھی کشتی رانی کے قابل نہیں ہے۔

Read article
فائل:Omo_OSM.png