Map Graph

جھیل ناصر

جھیل ناصر جنوبی مصر اور شمالی سوڈان کا ایک عظیم آبی ذخیرہ ہے۔ اس کا 83 فیصد حصہ مصر میں ہے جہاں اسے جھیل ناصر کہا جاتا ہے جبکہ سوڈان میں اسے جھیل نوبیا کے نام سے پکارا جاتا ہے۔

Read article
فائل:Lake_Nasser_Vista.jpgفائل:Egypt-region-map-cities-oases.gifفائل:Lake_Nasser_location.png