Map Graph

جمہوریہ فلورنس

جمہوریہ فلورنس ، جسے سرکاری طور پر فلورنٹائن ریپبلک ‏ کہا جاتا ہے،تلفظ [reˈpubblika fjorenˈtiːna]تلفظ [reˈpubblika fjorenˈtiːna]), تلفظ، ری پبلیکا فیورینٹینا ایک قرون وسطی اور ابتدائی جدید دور کی ریاست تھی جس کا مرکز تسکانی، اٹلی میں اٹلی کا شہر فلورنس تھا۔ جمہوریہ کا آغاز سنہ 1115ء میں ہوا، جب فلورنس کے لوگوں نے تسکانی کی مٹیلڈا کی موت کے بعد تسکانی کے مارگریویٹوں کے خلاف بغاوت کردی، جو فلورنس سمیت وسیع علاقے کو کنٹرول کرتے تھے۔ فلورنٹائن کے لوگوں نے اس کے جانشین کی جگہ ایک کمیون تشکیل دیا۔ جمہوریہ پر ایک کونسل کی حکومت تھی جسے سائنوریا آف فلورنس کہا جاتا تھا۔ سائنوریا کا انتخاب گونفالونئیر gonfaloniere کرتا تھا۔ ، جسے فلورنٹائن گلڈ کے ارکان ہر دو ماہ بعد منتخب کرتے تھے۔

Read article
فائل:State_Flag_of_the_Republic_of_Florence.svgفائل:Flag_of_Florence.svgفائل:DuchyofFlorence1548.png