Map Graph

بروڈ پیک

بروڈ پیک دنیا کی 12ویں اور پاکستان کی چوتھی سب سے اونچي چوٹی ہے۔ یہ قراقرم کے سلسلہ میں پاکستان اور چین کی سرحد پر واقع ہے۔ اس کی بلندی 8047میٹر / 26400 فٹ ہے۔ اسے سب سے پہلے 9 جون 1957 کو ایک آسٹرین ٹیم نے سر کیا۔

Read article
فائل:7_15_BroadPeak.jpg