بحر ہند
تیسرا بڑا سمندر۔ ایشیا، افریقہ، آسٹریلیا اور انٹارکٹیکا کے درمیان کا آبی ذخیرہ۔اسے یہ نام عربی زبان کے تلفظ سے ملا ہے۔ یہ سمندری راستہ عرب تاجروں اور یورپی سیاح مارکوپولو نے بھی استعمال کیا ہے۔ بحر ہند دنیا کے پانی کا تیسرا بڑا ذخیرہ ہے۔ اس میں دنیا کا تقریباً 20 فیصد پانی ذخیرہ ہے۔
Read article