Map Graph

العادلیہ مسجد

العادلیہ مسجد یا دکاغن زادہ محمد پاشا مسجد قدیم حلب کے ضلع "الجلوم" میں واقع قلعہ کے جنوب مغرب میں جامع السفاحية سے چند میٹر کے فاصلے پر واقع ہے،. اس مسجد کو 1556 میں دکاغن زادہ محمد پاشا نے بنوایا۔ دکاغن زادہ محمد پاشا 1551 سے لے کر 1553 تک حلب کے البانوی نژاد عثمانی والی رہے جب انھیں مصر کا والی مقرر کر دیا گیا۔ ان کا انتقال 1557 میں ہوا اور 1565-66 تک مسجد مکمل نہیں ہوئی۔ یہ خسرویہ مسجد کے بعد حلب میں عثمانی دور کی سب سے قدیم مساجد میں سے ایک سمجھی جاتی ہے ۔

Read article
فائل:Flickr_-_Eusebius@Commons_-_Al-Adiliyah_mosque.jpgفائل:Al-Adiliyah_mosque1.jpgفائل:Al-Adiliyah_mosque2.jpgفائل:Al-Adiliyah_mosque4.jpgفائل:Al-Adiliyah_mosque5.jpg