ڈم ڈم شمالی کولکاتا میں ایک آباد بلدیہ ہے۔ نیتا جی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ائیرپورٹ اسی علاقے میں واقع ہے۔