ژوب

From Wikipedia, the free encyclopedia

ژوبmap

ژوب ، بلوچستان (پاکستان) کے ضلع ژوب کی تحصیل ژوب کا ایک شہر اور ضلعی صدر مقام ہے۔ یہ دریائے ژوب کے کنارے واقع ہے سطح سمندر سے 1426 میٹر (468 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے اور اس کی کاریز بہت مشہور ہیں جہاں کا پانی صدیوں سے اس علاقے کے کام آ رہا ہے۔ اس کو ژوب کا نام ذوالفقار علی بھٹو نے 1976ء میں دیا تھا جس کا مطلب ابلتے ہوئے پانی کے ہیں کیونکہ اس کی کاریزوں میں سے پانی ابل ابل کر باہر آتا ہے سوائے قحط کی صورت حال کے۔ اس کا پرانا مقانی نام اپوزئی تھا جسے 1889ء میں انگریزوں نے فورٹ سنڈیمان کا نام دیا تھا۔ یہ افغانستان کے بہت قریب ہے ۔ ژوب ریلوے اسٹیشن ، پاکستان ریلوے کی برانچ لائن ژوب وادی ریلوے لائن کی آخری حد بھی ہے۔

اجمالی معلومات فورٹ سنڈیمان, ملک ...

فورٹ سنڈیمان
شہر
Thumb
شہر کا ایک منظر
Thumb
ژوب
ژوب
Thumb
ژوب
ژوب
متناسقات: 31°20′30″N 69°26′55″E
ملکپاکستان
صوبہبلوچستان
ضلعضلع ژوب
بلندی1,426 میل (4,678 فٹ)
آبادی (2017ء)
  کل47٫164
منطقۂ وقتپی ایس ٹی (UTC+5)
کالنگ کوڈ85200
شاہراہیں این-50
ویب سائٹwww.zamazhob.asia
بند کریں

آبادیات

ژوب کی آبادی زیادہ تر پشتون ہے۔[1] 2017 کی مردم شماری کے مطابق ژوب شہر کی کل آبادی 46,164 تھی، [2] جبکہ ضلع ژوب کی آبادی 310,544 تھی۔ [3]1998 سے 2017 تک اوسط سالانہ ترقی کی شرح 2.52 فیصد تھی۔

دیگر معلومات مذہب گروہ, 1941:13–14 ...
ژوب شہر میں مذہبی گروہ (1941 & 2017)[lower-alpha 1]
مذہب
گروہ
1941[4]:13–14 2017[2][5]
آبادی % آبادی %
اسلام 5,232 55.94% 45,291 98.11%
ہندو مت 2,992 31.99% 150 0.32%
سکھ مت 1,004 10.73%
مسیحیت 111 1.19% 714 1.55%
زرتشتیت 1 0.01%
احمدیہ 9 0.02%
دیگر 3 0.03% 0 0%
کل آبادی 9,353 100% 46,164 100%
بند کریں


آب و ہوا

بلوچستان کے بیشتر علاقوں کے برعکس، ژوب میں مون سون کے موقعوں پر بارش ہوتی ہے، حالانکہ یہ بہت بے ترتیبی سے ہوتی ہے۔
دیگر معلومات آب ہوا معلومات برائے Zhob (1991-2020), مہینا ...
آب ہوا معلومات برائے Zhob (1991-2020)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 22.8
(73)
26.0
(78.8)
32.0
(89.6)
36.1
(97)
40.0
(104)
42.8
(109)
41.7
(107.1)
40.6
(105.1)
39.6
(103.3)
35.0
(95)
29.2
(84.6)
24.4
(75.9)
42.8
(109)
اوسط بلند °س (°ف) 14.1
(57.4)
16.2
(61.2)
21.6
(70.9)
27.8
(82)
33.4
(92.1)
36.8
(98.2)
36.7
(98.1)
35.8
(96.4)
33.6
(92.5)
28.5
(83.3)
22.5
(72.5)
17.3
(63.1)
27.0
(80.6)
یومیہ اوسط °س (°ف) 6.8
(44.2)
9.4
(48.9)
14.6
(58.3)
20.6
(69.1)
25.9
(78.6)
29.5
(85.1)
29.5
(85.1)
28.6
(83.5)
26.2
(79.2)
20.4
(68.7)
13.9
(57)
9.7
(49.5)
19.59
(67.27)
اوسط کم °س (°ف) −0.6
(30.9)
2.0
(35.6)
7.5
(45.5)
13.3
(55.9)
18.5
(65.3)
22.1
(71.8)
22.7
(72.9)
22.3
(72.1)
18.8
(65.8)
12.4
(54.3)
5.7
(42.3)
0.7
(33.3)
12.1
(53.8)
ریکارڈ کم °س (°ف) −8.9
(16)
−6.7
(19.9)
−2
(28)
4.0
(39.2)
8.0
(46.4)
15.0
(59)
14.4
(57.9)
11.5
(52.7)
10.0
(50)
3.3
(37.9)
−4.4
(24.1)
−7.7
(18.1)
−8.9
(16)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 13.4
(0.528)
26.6
(1.047)
35.0
(1.378)
31.7
(1.248)
15.6
(0.614)
23.1
(0.909)
62.5
(2.461)
33.5
(1.319)
11.9
(0.469)
4.5
(0.177)
8.2
(0.323)
7.8
(0.307)
273.8
(10.78)
اوسط عمل ترسیب ایام (≥ 1.0 mm) 2.6 3.8 4.6 4.5 2.3 3.0 5.7 3.8 1.3 0.7 1.2 1.6 35.1
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 237.8 218.1 241.1 256.0 323.4 312.7 298.2 300.9 301.0 300.3 275.0 249.6 3,314.1
ماخذ: این او اے اے (ایکسٹریمز، 1961–1990)[6][7]
بند کریں

متعلقہ مضامین

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.