From Wikipedia, the free encyclopedia
تمل لوگ ((تمل: தமிழர்، تھمیژر) (واحد) یا ((تمل: தமிழர்கள்، تھمیژرکل) (جمع) ایک دراوڑ نسل کے قوم ہے، جو تمل بطور مادری زبان بولتے ہیں۔ یہ لوگ بھارتی ریاست تمل ناڈو اور یونین علاقہ پونڈیچری میں رہتے ہیں۔ سری لنکا میں یہ لوگ شمالی، مشرقی صوبہ اور ضلع پوٹالام میں رہتے ہیں۔ بھارت میں ان کی آبادی تقریباً 76 ملین (7 کروڑ 60 لاکھ) ہے۔ یہ نئی دنیا کی کچھ پرانی تہذیبوں میں سے ایک ہے جو پوری دنیا میں بسے ہوئے ہیں۔ بھارت میں ان کی آبادی 91۔5 فیصد، سری لنکا میں 87۔24 فیصد، ماریطانیہ میں 83۔10 فیصد، سنگاپور میں 5 فیصد اور ملائیشیا میں تقریباً 7 فیصد ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.