جنوری
فروری
مارچ
اپریل
مئی
جون
جولائی
اگست
ستمبر
- 9 ستمبر (26 صفر 1 ہجری)– حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی جانب عازمِ سفر ہوئے۔ اِسے سفر ہجرت کہا جاتا ہے۔
- 10 ستمبر (27 صفر 1 ہجری)– حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا غارِ ثور میں قیام ۔
- 13 ستمبر (1 ربیع الاول1 ہجری)– حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت ابوبکر صدیق کا غارِ ثور سے باہر تشریف لائے۔
- 20 ستمبر (8 ربیع الاول 1 ہجری)– حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مکہ مکرمہ قبا پہنچے۔
- 23 ستمبر (11 ربیع الاول 1 ہجری)–مسجد قبا کی تعمیر مکمل ہوئی۔
- 24 ستمبر (12 ربیع الاول 1 ہجری)–بروز جمعہ مسجد قبا میں پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی۔ اسی روز حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لے گئے
اکتوبر
- اکتوبر ( 19 ربیع الاول/ ربیع الثانی 1 ہجری)– محلہ بنی سالم میں مسجد نبوی کی تعمیر شروع ہوئی۔ اذان کی ابتداء ہوئی۔
نومبر
دسمبر
وفیات
پیرامیٹر 1=سال درکار ہے!
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.