ٹرائی سیدڈیکافوبیا یا Triskaidekaphobia کے معنی اس لفظ کو توڑنے سے سمجھ میں آتے ہیں جیسا کہ "ٹرائی" کے معنی "تین"، کئی معنی"اور"، ڈیکا کے معنی"10" اورفوبوس کے معنی"خوف"۔

Thumb
سانتا انیتا پارک میں لگا اسٹال جس میں 13 کی بجائے 12 اے لکھا گیا ہے۔

یہ مغربی دنیا میں موجود ایک خوف یا فوبیا ہے جو 13 کی گنتی سے جڑا ہے۔ اس کی کچھ حادثات ہیں۔ اکثر مغربی ممالک میں عمارتوں اور اس جیسی دیگر چیزوں کے ساتھ 13 کا عدد نہیں لگایا جاتا ہے۔

یہ اصلاح سب سے پہلے ایساڈور کوریوٹ نامی ماہر نفسیات نے اپنے کتاب "ایبنارمل سائکالوجی" میں استعمال کی۔[1]

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.