یک جماعت ریاست

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

یک جماعت ریاست (Single-party state) ایک نظام حکومت ہے جس میں صرف ایک ہی سیاسی جماعت حکومت بناسکتی ہے۔ اس نظام میں ایک ہی سیاسی جماعت کی گنجائش ہوتی ہے، دیگر سیاسی جماعتیں نہیں بنائے جا سکتے اور اگر سیاسی جماعتوں کی اجازت دی بھی جائے تو ان کو حکومت میں صرف محدود اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔

موجودہ یک جماعت ریاستیں

دیگر معلومات ملک, سربراہ جماعت ...
Remove ads

حوالہ جات

Loading content...
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads