یوفون
From Wikipedia, the free encyclopedia
یوفون ایک پاکستانی موبائل سروس ہے۔ پاک ٹیلی کمیونیکیشن موبائل لمیٹڈ یا یوفون (Ufone) ایک پاکستانی GSM سیلولر سروس فراہم کنندہ ہے۔ یہ پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہونے والا تیسرا موبائل آپریٹر ہے۔ اس نے 29 جنوری 2001ء کو اسلام آباد میں یوفون برانڈ کے تحت اپنا کام شروع کیا۔
![]() | |
قسم | نجی |
---|---|
صدر دفتر | اسلام آباد، پاکستان |
کلیدی افراد | عبد العزیز |
مصنوعات | ایج جی پی آر ایس جی ایس ایم |
ویب سائٹ | دفتری موقع |
خدمات
- Mobile Internet
- Telephony
ڈائلنگ کوڈ
یوفون کا۔ دائلنگ کود 0333 ہی
مزید دیکھیے
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.