From Wikipedia, the free encyclopedia
یوآن ٹی لی ایک تائیوانی کیمیاءدان ہیں جنھوں نے 1986 کا نوبل انعام برائے کیمیا ڈیوڈلی آر ہرچبچ اور جوہن پولانیی کے ہمراہ مشترکہ طور پر جیتا۔ جس کی وجہ ان تینوں کی جانب سے عناصر کی کیمیائی مراحل سے جڑے حرکات پر کیا گیا تحقیق تھا۔ وہ یہ انعام جتنے والے پہلے تائیوانی شخصیت تھے۔
یوآن ٹی لی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 نومبر 1936ء (88 سال)[1] |
رہائش | تائیوان |
شہریت | تائیوان ریاستہائے متحدہ امریکا (1974–1994) |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ کیلیفورنیا، برکلی یونیورسٹی آف شکاگو Lawrence Berkeley National Laboratory Academia Sinica (Taiwan) |
مادر علمی | جامعہ کیلیفورنیا، برکلے |
ڈاکٹری مشیر | Bruce H. Mahan |
پیشہ | کیمیادان [2]، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | من نان ، چینی زبان |
شعبۂ عمل | کیمیا |
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی ، جامعہ کیلیفورنیا، برکلے ، جامعہ شکاگو ، کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی |
اعزازات | |
فیراڈے لیکچر شپ پرائز (1992) قومی تمغا برائے سائنس (1986) نوبل انعام برائے کیمیا (1986)[3][4] واسیدا یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ [5] | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.