Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
تورات کے مطابق ہیکل سلیمانی یا ہیکل اول محاصرہ یروشلم (587 قبل مسیح) کے بعد نبو کد نضر کے تباہ کرنے سے پہلے باستانی یروشلم کے بیت ہمقدش میں واقع تھا اور آگے چل کر ہیکل دوم نے چھٹی صدی قبل مسیح میں اس کی جگہ لی تھی۔
عبرانی بائبل بیان کرتا ہے کہ ہیکل متحدہ مملکت اسرائیل و یہودہ کے بادشاہ سلیمان کے دور حکومت میں تعمیر کر کے یہواہ کے لیے وقف کیا تھا اور کہا جاتا ہے کہ تابوت سکینہ اسی میں رکھا جاتا تھا۔ یہودی مؤرخ یوسیفس کہتا ہے کہ ”ہیکل تعمیر کرنے کے چار سو ستر سال، چھ ماہ اور دس دن بعد جلا دیا گیا تھا“۔[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.