ہنری لوفے (Henri Lefebvre)، ہنری لوفے (16 جون 1901 تا 19جون 1991)، ہیگو ٹومنو، لینڈرس، فرانس میں پیدا ہوئے۔ 1920ء میں جامعہ پیرس سے فلسفہ میں سند حاصل کی۔ 1961 میں پیرس کی یونیورسٹی آف اسٹرس برگ میں عمرانیات کے پروفیسر مقرر ھوئے۔ انھوں نے جدلیات اور مغائرت کے تصور کو " معاشرتی مکان" کے سیاق اور تناظر میں مطالعہ کیا اور اسٹالن ازم اور ساختیات پر شدید اعتراضات کیے۔ فرانسیسی کمیونسٹ پارٹی میں شمولیت سے قبل وہ سریلرازم اور ڈاڈآ تحریک سے متاثر رہے۔ ان کی فکری دلچسپیاں آبلہ فریبی، معاشرتی مکان، جدید پن، حضرویت،دہقانیت، ادب اور تاریخ کے وسیع میدان پر پھیلی ھوئی ہیں۔ ان کا اصل فکری کارنامہ "Rhythmanalysis" ہے۔ لوفے کا فکری تعلق مغربی مارکسیت اور ہیگللیں مارکسزم کے دبستانون سے ہے۔ لوفے نے ساٹھ (60) کتابیں اور تین سو (300) سے زائد مقالات لکھے ہیں۔ ان کے لیے کہا جاتا ہے کہ " وہ زندہ معاشرے کے فلسفی اور عمرانیات دان تھے"۔ لوفے نے (90) سال کی عمر میں وفات پائی ۔{ تحریر۔ احمد سہیل}***
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.