ہنری جارج کین (پیدائش: 1825ء– وفات: 1915ء) برطانوی مؤرخ تھا جس نے ہندوستان میں برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی سے متعلق متعدد کتب تصنیف کیں۔
سوانح
کین کی پیدائش 1825ء میں ہارٹفورڈشائر میں واقع ایسٹ انڈیا کمپنی کالج میں ہوئی۔ کین کے والد ہنری جارج کین (1781ء–1864ء) تھے۔ کین نے وارکشائر کے رگبی اسکول اور جامعہ اوکسفرڈ کے ذیلی اسکول واڈھم کالج، اوکسفرڈ سے تعلیم حاصل کی۔ 1847ء میں کین نے برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی میں ملازمت اختیار کرلی۔
تصانیف
حوالہ جات
مزید دیکھیے
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.